: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
ریاض، 15 اکتوبر (رائٹر) سعودی عرب کے جنیران صوبہ میں یمن کے حوثی باغیوں
کی جانب سے زبردست گولہ باری کی گئی جس میں سعودی عرب کا ایک فوجی ہلاک
ہوگیا۔
سعودی عرب کی
سرکاری خبررساں ایجنسی کے مطابق جنیران صوبہ میں حوثی باغیوں
کی جانب سے کی گئی گولہ باری اور مارٹر حملوں میں ایک فوجی جاں بحق ہوگیا ۔ وثی باغیوں نجران علاقہ میں بھی گولے برسائے ہیں ۔